- آنکھوں کی کمزوری، نظر کے دھندلے پن، اور پتلیاں سکڑ جانے (Contraction of pupils) کی سب سے بڑی اور لاجواب دوا۔ یہ دوا بصارت کو تیز کرتی ہے، معمولی پڑھنے سے آنکھوں میں ٹیسیں مارنے اور تھکن (Eyestrain) کو دور کرتی ہے۔ فالج نما کمزوری۔ مریض سستی اور غنودگی محسوس کرتا ہے۔
