- یہ دوا خواتین میں معمولی سی حرکت سے بھی شروع ہو جانے والے چمکدار سرخ جریانِ خون (Bleeding from uterus) اور نکسیر کی بہترین اور لاجواب دوا ہے۔ مریضہ کا خون معمولی سی تھکن یا چلنے پھرنے سے بہنا شروع ہو جاتا ہے جو لیٹنے پر آرام پا لیتا ہے۔ پیٹ کا شدید اپھارہ اور گیس کا الٹا دباؤ۔
