- یہ دوا پھیپھڑوں کی شدید ترین کمزوری، بولنے سے سینے کا دکھنا (Extreme weakness in chest) اور میٹھے لیس دار بلغم کی کثرت کی سب سے بڑی اور لاجواب دوا ہے۔ مریض کا سینہ اتنا کمزور ہوتا ہے کہ وہ ذرا سی بات کرنے پر تھک جاتا ہے اور اپنی سانس بحال کرنے کی کوشش کرتا ہے (Too weak to talk)۔ کھانسی کے ساتھ پیلا زرد بلغم خارج ہونا۔ پورا جسم کا سوکھنا۔
