- گردے فیل ہونے (Kidney failure)، پیشاب میں البومین کا آنا (Albuminuria) اور گردے کی شدید سوزش (Acute nephritisInflammation of the kidneysAn inflammatory condition of the kidneys, affecting their filtering units, which can cause pain, blood in urine, or swelling.) کی ہومیوپیتھی میں سب سے بڑی اور لاجواب ہنگامی دوا ہے۔ یہ دوا گردوں کے فنکشن کو بحال کرتی ہے، کریٹی نائن کا لیول کم کرتی ہے اور پورے جسم پر سوجن آ جانے کو دور کرتی ہے۔ دل کی کمزور دھڑکن۔
