- یہ ہومیوپیتھی میں شوگر (Diabetes Mellitus) کو فوری طور پر کم کرنے اور پیشاب میں شکر کی مقدار کو کنٹرول کرنے کی سب سے بڑی اور لاجواب دوا ہے جسے جامن کی گٹھلیوں سے تیار کیا جاتا ہے۔ مریض کو کثرت سے پیشاب کی حاجت ہوتی ہے اور پیاس کی شدید ترین زیادتی ہوتی ہے۔ جسمانی نقاہت کا فورا آ جانا، وزن کا تیزی سے گرنا۔ جلد پر شوگر کے زخم ہونا۔
