- یہ دوا استسقاء (DropsyFluid retention and swelling (edema)An old medical term for edema, which is swelling caused by excess fluid trapped in your body's tissues.)، گردے کی پرانی سوزش، اور پیشاب کی بندش کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے پورے جسم میں پانی بھر جاتا ہے اور چہرے اور پاؤں پر سوجن ہو جاتی ہے۔
