- یہ دوا دل کی شدید بیماریوں، دل کے والوز کے سکڑنے، اور گلے کی شدید گھٹن کی بہترین دوا ہے۔ مریض محسوس کرتا ہے کہ اس کے گلے کے گرد رسی باندھ دی گئی ہے اور وہ کپڑے کا کالر تک برداشت نہیں کر پاتا (Constriction of throat, cannot bear collar)۔ بائیں کروٹ سونے سے دھڑکن کا شدید تیز ہونا۔
