- یہ دوا ہومیوپیتھی میں وقت کی گھڑی کی طرح مقررہ وقت پر آنے والے اعصابی دردوں (Neuralgias at exact same hour) اور ملیریا کی عظیم دوا ہے۔ مریض کا درد دائیں یا بائیں ماتھے میں روزانہ ٹھیک ایک ہی وقت پر شروع ہوتا ہے (Symptoms return at exact same hour)۔ مرطوب اور گرم موسم کے بد اثرات۔ مریض سردی سے انتہائی حساس ہوتا ہے۔
