- یہ دوا شدید ترین خون کی کمی (Severe anemiaLack of healthy red blood cells or hemoglobinA condition marked by a deficiency of red blood cells or of hemoglobin in the blood, resulting in pallor and weariness.)، جگر کی خرابی اور پیٹ کے شدید درد کی بہترین دوا ہے۔ مریض کا جسم بالکل پیلا اور زرد ہو جاتا ہے اور اسے کثرت سے مروڑ ہوتے ہیں۔ پورا جسم ٹھنڈا ہونا اور شدید نقاہت کا فورا آ جانا۔
