- خواتین میں رحم کی رسولیوں (Uterine Fibroids) اور رحم کے سوج کر بڑھ جانے (Enlargement of uterus) کی سب سے بڑی اور لاجواب دوا۔ مریضہ محسوس کرتی ہے کہ اس کے پیٹ کے نچلے حصے پر شدید بوجھ اور دباؤ ہے جیسے رحم باہر نکل آئے گا۔ گرمی کے بھبھوکے چہرے پر آنا۔ پیلے یا سفید رنگ کا لیس دار لیکوریا کا بکثرت بہنا۔
