- یہ دوا ہڈیوں کے پرانے امراض (Bone caries)، سوجی ہوئی رگوں (Varicose veins) اور جوان نظر آنے والی جلد کی بہترین دوا ہے۔ مریض انتہائی گرم مزاج ہوتا ہے اور سردی سے اسے بے حد سکون ملتا ہے (Highly sensitive to heat, likes cold)۔ پورا جسم ہلکا اور توانا محسوس ہونا۔ دانتوں کا جلدی سڑنا۔ بال کثرت سے گرنا (Hair loss)۔
