- یہ دوا شدید دمہ (AsthmaChronic respiratory disease causing difficulty breathingA condition characterized by spasms in the bronchi of the lungs, causing difficulty in breathing, typically from an allergic reaction or hypersensitivity.)، پھیپھڑوں کی جکڑن، اور سر ماتھے کے شدید دباؤ کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے پھیپھڑوں میں اتنی جکڑن ہوتی ہے کہ وہ سانس نہیں لے پاتا اور کھانسنے پر سینہ بالکل کچا اور دکھتا ہوا محسوس ہوتا ہے۔ مریض سستی اور غنودگی محسوس کرتا ہے۔
