- یہ دوا شدید اعصابی بے خوابی (InsomniaPersistent inability to fall or stay asleepA sleep disorder marked by difficulty falling asleep, waking up too early, or unrefreshing sleep.)، کھانسی کے دوروں، اور پھیپھڑوں کے شدید دباؤ کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے دماغ میں مستقل ڈراؤنے اور وہمی خیالات آتے رہتے ہیں جس سے وہ رات بھر سو نہیں پاتا۔ پٹھوں کے جھٹکے اور کپکپاہٹ کا ہونا۔
