- حاملہ خواتین کی صبح کی متلی و الٹی (Morning sickness of pregnancy) اور شوگر (Diabetes) کی بہترین اور لاجواب دوا۔ مریضہ جیسے ہی صبح بستر سے اٹھتی ہے، اسے شدید متلی اور پانی جیسی الٹی ہوتی ہے جو کچھ کھانے سے عارضی طور پر آرام پاتی ہے (Nausea better by eating)۔ شوگر کی زیادتی جس میں پیشاب کثرت سے آئے اور شدید پیاس لگے۔
