- یہ دوا شدید اعصابی سر درد، آنکھوں کی جلن و بینائی کی کمزوری، اور منہ کے زخموں کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے سر اور آنکھوں میں اتنی شدید ٹیسیں مارتی ہیں کہ وہ روشنی برداشت نہیں کر پاتا (PhotophobiaExtreme sensitivity to lightAn abnormal intolerance to light, causing eye discomfort, squinting, or pain in bright environments.)۔ پٹھوں کی شدید اکڑن۔
