- یہ دوا شدید خون کی کمی (AnemiaLack of healthy red blood cells or hemoglobinA condition marked by a deficiency of red blood cells or of hemoglobin in the blood, resulting in pallor and weariness.)، جوڑوں کے دکھن، اور آواز کے بیٹھنے کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے تمام جوڑ سوج جاتے ہیں اور ریڑھ کی ہڈی میں دکھن محسوس ہوتی ہے۔ مریض سستی اور غنودگی محسوس کرتا ہے۔
