- یہ دوا شدید ترین نقاہت اور کمزوری کی عظیم دوا ہے، جہاں مریض بستر پر اتنی کمزوری محسوس کرتا ہے کہ وہ نیچے کی طرف سرک جاتا ہے (Sliding down in bed due to extreme weakness)۔ بواسیر جس میں مسے تانبے کے رنگ کے اور انتہائی دردناک ہوں، ذرا سا چھونے پر بھی شدید درد ہو۔ گلے اور منہ کے خطرناک جلن دار چھالے۔
