- یہ دوا ان مریضوں کی بہترین دوا ہے جو دائمی اور سخت قبض کے شکار ہوتے ہیں، جہاں پاخانہ بالکل گول گولیوں کی طرح بکھر کر آتا ہے (Stool crumbles at verge of anus)۔ جگر کا بڑھ جانا (Enlargement of liver) جس کے ساتھ پیٹ پھولا ہوا ہو۔ دانتوں کا دیر سے نکلنا اور دانت درد۔ مریض سردی سے انتہائی حساس ہوتا ہے۔
