- بچوں کی بدہضمی، دانت نکلنے کی تکالیف اور تیزابیت والے سبز بدبودار دستوں (Green sour-smelling stools) کی عظیم دوا۔ مریض کے پورے جسم اور پسینے سے کھٹی اور بدبو آتی ہے (Sour body odor)۔ خواتین میں حیض کا صرف رات کے وقت یا لیٹنے کی حالت میں کثرت سے آنا (Menses worse at night)۔ اعصابی کمزوری اور سستی۔
