- یہ دوا ہڈیوں کے شدید درد، دانت درد، اور ہڈیوں کے بوسیدہ ہونے (Bone necrosisDeath of cells or body tissuesThe premature death of cells or tissues in a localized area, caused by injury, infection, or lack of blood flow.) کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے دانتوں اور ہڈیوں میں اتنی شدید ٹیسیں مارتی ہیں کہ وہ سر پکڑ کر بیٹھ جاتا ہے۔ پٹھوں کی شدید اکڑن۔
