- یہ دوا خواتین میں معمولی سی حرکت سے بھی شروع ہو جانے والے چمکدار سرخ جریانِ خون (Active bleeding from uterus) اور زچگی کے بعد کثرت سے خون بہنے کی بہترین دوا ہے۔ مریضہ کا خون معمولی سی تھکن یا چلنے پھرنے سے فوارے کی طرح بہہ نکلتا ہے جو لیٹنے پر بھی ٹھیک نہیں ہوتا۔ مریضہ محسوس کرتی ہے کہ اس کے پیٹ اور کمر کے مہرے بالکل ڈھیلے پڑ گئے ہیں اور وہ ایک مضبوط چادر سے پیٹھ کو باندھنے کی خواہش رکھتی ہے۔
