- یہ دوا جلدی امراض، شدید خارش دار پتی (UrticariaHives or itchy raised skin weltsA skin outbreak of red, itchy, swollen bumps triggered by allergic reactions, friction, or stress.)، اور اعصابی بے خوابی کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے پورے جسم پر سرخ رنگ کے خارش دار دانے بن جاتے ہیں اور اسے نیند بالکل نہیں آتی۔
