- ہومیوپیتھی کی سب سے بڑی جراثیم کش (Antiseptic) اور شدید سیپٹک بخاروں (Septicemia) کی دوا۔ جسم کی تمام رطوبتیں (سانس، پسینہ، پاخانہ، پیپ) انتہائی بدبودار اور سڑاند والی ہوتی ہیں۔ بخار کی سب سے بڑی علامت یہ ہے کہ مریض کا درجہ حرارت تو بہت زیادہ ہوتا ہے لیکن دل کی دھڑکن سست ہوتی ہے یا اس کے برعکس (Temperature is high but pulse is slow or vice versa)۔ بستر سخت محسوس ہونا۔
