- یہ دوا دمہ (AsthmaChronic respiratory disease causing difficulty breathingA condition characterized by spasms in the bronchi of the lungs, causing difficulty in breathing, typically from an allergic reaction or hypersensitivity.) اور سانس کی شدید تنگی کی بہترین دوا ہے جس کی سب سے بڑی علامت یہ ہے کہ مریض کو دھول مٹی یا غبار کے سانس کے ساتھ اندر جانے سے دمہ کا شدید دورہ پڑتا ہے (Asthma worse by inhalation of dust)۔ مریض کو ایسا لگتا ہے کہ اس کے گلے میں شدید جکڑن ہے اور وہ سانس نہیں لے پا رہا۔ پنڈلیوں کی اکڑن۔
