- یہ دوا شدید اعصابی کمزوری، دماغی تھکن، اور کانوں میں مستقل شور محسوس ہونے (TinnitusRinging or buzzing in the earsThe perception of noise or ringing in the ears when no external sound is present.) کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے سر ماتھے میں شدید درد ہوتا ہے اور وہ معمولی کام کرنے سے تھک جاتا ہے۔ ریڑھ کی ہڈی میں دکھن کا درد۔
