- تمباکو نوشی کی شدید خواہش اور ہڈیوں کے پرانے دکھتے ہوئے درد کی بہترین دوا۔ مریض محسوس کرتا ہے کہ اس کا جسم اعضاء سے بالکل الگ تھلگ ہو گیا ہے (Sensation as if parts of body are separated)۔ رات کے وقت ہڈیوں کا چبھتا اور ٹیسیں مارتا ہوا درد۔ سانس سے شدید بدبو آنا۔ رال کا کثرت سے بہنا۔
