- یہ دوا اعصابی کمزوری، پٹھوں کے سن ہو جانے (Peripheral neuritisInflammation of a nerveInflammation of one or more nerves, causing pain, tenderness, numbness, or tingling in the affected area.)، نظر کے دھندلے پن، اور کانوں میں مستقل شور کی بہترین دوا ہے۔ مریض محسوس کرتا ہے کہ اس کے ہاتھ پاؤں بالکل بے جان اور سن ہو گئے ہیں۔ شریانوں کی سختی۔ اعصابی سستی اور وہم کا ہونا۔
