- یہ دوا شریانوں کے سخت ہو جانے (Arteriosclerosis)، غدود کے سوج کر پتھر کی طرح سخت ہو جانے اور فالج نما ڈھیلے پن کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے غدود اتنے سخت ہو جاتے ہیں کہ ان پر کوئی دوا اثر نہیں کرتی۔ ٹانگوں کا فالج۔ پیشاب میں یوریا اور البومین کا بہنا۔ مریض سستی اور غنودگی محسوس کرتا ہے۔
