- یہ دوا جلد کے خطرناک اور دائمی امراض، شدید اور ناقابلِ برداشت خارش (Intolerable itching)، پپڑیاں اترنے اور چنبل (PsoriasisSkin disease causing scaly red patchesA skin disease that causes red, itchy, scaly patches, most commonly on the knees, elbows, trunk, and scalp.) کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے پورے جسم پر چنبل کے دانے بن جاتے ہیں جن سے چھلکے اترتے ہیں۔ رات کو بستر پر جانے سے خارش اور جلن ناقابلِ برداشت حد تک بڑھ جاتی ہے۔ مریض سردی سے انتہائی حساس ہوتا ہے۔
