- بچوں میں رات کے ڈراؤنے خواب (Night terrors in children)، ہاتھوں کی مسلسل بے چینی (Fidgety hands) اور چہرے کے کیل مہاسوں کی بہترین دوا۔ بچہ نیند میں اچانک چیخ مار کر اٹھ بیٹھتا ہے اور پہچان نہیں پاتا کہ وہ کہاں ہے۔ مریض کے ہاتھ کبھی پرسکون نہیں رہتے، وہ مستقل اپنی انگلیوں یا ہاتھوں کو ہلاتا رہتا ہے۔ اعصابی سستی اور وہم۔
