- خواتین میں رحم کے گرنے کے احساس (Bearing down sensation)، کثرتِ حیض (Uterine hemorrhageProfuse bleeding from a ruptured blood vesselAn escape of blood from a ruptured blood vessel, especially when profuse.)، اور شدید اعصابی کمزوری کی بہترین دوا ہے۔ مریضہ محسوس کرتی ہے کہ اس کے پیٹ پر بوجھ ہے اور اسے مستقل رحم کے لٹک جانے کا احساس رہتا ہے۔ دل کی تیز اور کمزور دھڑکن کا ہونا۔
