- یہ دوا دمہ اور پھیپھڑوں کی شدید تکالیف کی ایک بہترین دوا ہے جس کی سب سے بڑی علامت یہ ہے کہ مریض کو سانس لینے کے لیے سیدھا بستر پر بیٹھنا پڑتا ہے اور وہ ایک گھونٹ پانی بھی سانس لیے بغیر نہیں پی سکتا (Cannot drink water without gasping for breath)۔ سینے میں شدید جلن اور جکڑن۔ پیشاب میں جلن اور درد۔
