- ان موٹے، بوڑھے، اور کمزور لوگوں کی دوا ہے جنہیں سردی بہت لگتی ہے اور جو پیٹ کی گیس، دمہ اور کمر درد کے مریض ہوں۔ ہر تکلیف، خاص طور پر دمہ، رات 3 بجے کے قریب شدت اختیار کر لیتا ہے۔ آنکھوں کے اوپر والے پپوٹوں میں پانی بھری سوجن (تھیلیاں) اس کی مخصوص نشانی ہے۔
