- یہ دوا ان بیماریوں میں شفا بخش ہے جہاں جسم کے اخراجات (پیشاب، پسینہ، حیض، لیکوریا) انتہائی تیز، بدبودار اور جلن پیدا کرنے والے ہوں جو جلد کو چھیل دیں۔ دانت نکلتے ہی کالے ہو کر گلنے سڑنے لگتے ہیں، خصوصاً بچوں میں۔ پیپ اور سڑاند کی حالتوں کی اولین دوا ہے۔
