- یہ دوا بچوں کے دانت نکلنے کی تکالیف، نزلہ زکام اور مٹیالے رنگ کے اسہال (Sinusitis and diarrheaFrequent, loose, and watery stoolsA state of having three or more loose or liquid bowel movements per day.) کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے ماتھے میں نزلہ کا شدید دباؤ رہتا ہے جس سے ماتھے پر مستقل سوجن اور دکھن محسوس ہوتی ہے۔ قبض اور دست باری باری آنا۔ پیشاب مقدار میں زیادہ آنا۔
