- یہ دوا جسم کی تمام رطوبتوں اور اعضاء میں لال مرچ رکھی ہونے جیسی شدید جلن (Burning pain as from red pepper) اور اپنے گھر سے شدید محبت/ہوم سکنس (Homesickness) کی بہترین دوا ہے۔ مریض اپنے گھر سے دور جا کر بیمار اور اداس ہو جاتا ہے۔ پیشاب کی نالی میں اتنی جلن ہوتی ہے جیسے گرم کوئلہ رکھا گیا ہو۔ مریض سردی سے انتہائی حساس ہوتا ہے۔
