- کالی کھانسی اور حلق کے شدید ریشے (Post-nasal catarrhInflammation of mucous membranes with dischargeExcessive buildup of mucus in the nose or throat, associated with inflammation of the mucous membrane.) کی لاجواب دوا۔ کھانسی کے دورے بندوق کی گولی کی طرح تیزی سے اور پے در پے آتے ہیں (Cough fits like a minute-gun)۔ مریض کا دم گھٹ جاتا ہے اور وہ بالکل نڈھال ہو جاتا ہے۔ ناک کے پچھلے حصے سے مستقل پیلا بلغم گلے میں گرتا ہے۔ سرد ہوا لگنے سے کھانسی کا فورا شروع ہو جانا۔
