- یہ دوا جوڑوں کے شدید درد (GoutArthritis with severe joint pain and swellingA disease in which defective metabolism of uric acid causes arthritis, especially in the smaller joints of the feet.)، ہڈیوں کے پردے کی سوزش، اور معدے کی شدید جلن کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے جوڑ اتنے سوج جاتے ہیں کہ ان پر کوئی دوا اثر نہیں کرتی۔ کھانے کی بو برداشت نہ ہونا۔ مریض سستی اور غنودگی محسوس کرتا ہے۔
