- یہ دوا دائمی اور ضدی قبض (Obstinate constipationInfrequent or difficult bowel movementsA condition where stool is dry, hard, and difficult or painful to pass.)، جگر کی خرابی اور پیٹ کے کیڑوں کی بہترین دوا ہے۔ مریض کو کئی کئی دن پاخانہ نہیں آتا اور پیٹ میں شدید گیس بنتی ہے جس سے ماتھے میں درد شروع ہو جاتا ہے۔ جگر کا سست ہونا اور پیٹ کا غبارے کی طرح پھولنا۔
