- منہ کے دونوں کناروں پر تکلیف دہ دراڑیں اور کٹ بننے (Fissures in corners of mouth) اور معدے کے کینسر کی لاجواب دوا۔ مریض کے ہونٹوں کے کناروں پر گہرے اور دردناک کٹ لگ جاتے ہیں جن سے خون رستا ہے۔ معدے میں شدید تیزابیت، کینسر نما دکھن کا درد اور الٹی میں سیاہ مواد کا آنا۔ مریض کا وزن تیزی سے گرتا ہے۔ جلد پر گہرے زخم ہونا۔
