- یہ دوا پہاڑی مقامات پر جانے سے ہونے والی سانس کی شدید تنگی (Mountain sickness)، دل کے بوجھ، اور پھیپھڑوں کی کمزوری کی بہترین اور لاجواب دوا ہے۔ مریض جیسے ہی اونچائی پر چڑھتا ہے، اسے شدید سانس کی تنگی ہوتی ہے اور دل بند ہونے لگتا ہے۔ اعصابی سستی اور غنودگی محسوس ہونا۔
