- یہ دوا دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض کی ایک عظیم دوا ہے جس کی سب سے بڑی اور انوکھی علامت یہ ہے کہ جیسے ہی مریض سونے لگتا ہے، اس کا سانس اچانک رک جاتا ہے اور وہ گھبرا کر اٹھ بیٹھتا ہے (Stops breathing when falling asleep)۔ مریض کو محسوس ہوتا ہے کہ اگر وہ سو گیا تو اس کا سانس بالکل بند ہو جائے گا۔ سینے میں شدید ریشہ اور کھانسی۔ پھیپھڑوں کا فالج نما ڈھیلا پن۔
