- یہ ہومیوپیتھی میں اعصابی تھکن، پٹھوں کی کمزوری اور کمر کے نچلے حصے کے شدید دکھن (LumbagoPain in the lower back regionA general term for acute or chronic pain in the lower back or lumbar region./Backache) کی بہترین دوا ہے۔ مریض کے پٹھے اتنے سخت اور کمزور ہو جاتے ہیں کہ اس کے لیے چلنا پھرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ گردن کے غدود کا سوج جانا۔ اعصابی سستی اور وہم۔
