- ہومیوپیتھی کا سب سے بڑا قدرتی ٹانک جو جسمانی وزن بڑھانے (Weight gain)، بھوک لگانے (Appetite booster) اور ذہنی و اعصابی تھکن کو دور کرنے کے لیے بے نظیر ہے۔ مریض کو شدید بھوک لگتی ہے اور جو کچھ وہ کھاتا ہے، وہ جسم کا حصہ بنتا ہے۔ اعصابی سستی اور وہم کا خاتمہ۔ پیشاب میں یوریا اور فاسفیٹ کا متوازن ہونا۔
