- یہ دوا اعصابی ہیجان، ہسٹریا اور بہتے ہوئے پانی کے خوف (Fear of running water) کی عظیم دوا ہے۔ مریض جیسے ہی پانی کے بہنے کی آواز سنتا ہے یا چمکدار روشنی دیکھتا ہے، اس کے گلے میں شدید اعصابی اینٹھن (Spasm of throat) شروع ہو جاتی ہے۔ کتے کے کاٹنے (Dog bite) کے بد اثرات اور وہم کی انتہا۔ غدود کا سوج کر سخت ہو جانا۔
