- یہ دوا جلد کے خطرناک اور دائمی امراض، چنبل (PsoriasisSkin disease causing scaly red patchesA skin disease that causes red, itchy, scaly patches, most commonly on the knees, elbows, trunk, and scalp.)، جلد کی سختی (Thickening of skin) اور جذام (Leprosy) کی عظیم دوا ہے۔ مریض کی جلد بالکل خشک، موٹی اور سخت ہاتھی کی چمڑی جیسی ہو جاتی ہے جس پر بار بار پپڑیاں اترتی ہیں۔ نازک حصوں کی شدید خارش اور گرمی محسوس ہونا۔
