- یہ دوا باری کے بخار (Intermittent fever)، سردی لگنے کے دوروں، اور تلی کی سوجن کی بہترین دوا ہے جو سورج مکھی (Sunflower) سے تیار کی جاتی ہے۔ مریض کو شام کے وقت شدید سردی لگتی ہے اور اس کی ہڈیاں اتنی ٹیسیں مارتی ہیں کہ وہ رو پڑتا ہے۔ منہ سے رال کا بہنا۔
