- مثانے کی شدید جلن (Bladder irritation)، گردے کے امراض اور بخار کی حالت جس میں کپکپی ریڑھ کی ہڈی سے شروع ہو (Chill begins in back) کی بہترین دوا۔ مریض کو بار بار پیشاب کی حاجت ہوتی ہے مگر پیشاب انتہائی جلن کے ساتھ تھوڑا تھوڑا آتا ہے۔ ہڈیوں کا کچلنے والا درد۔ مریضہ سستی اور نقاہت محسوس کرتی ہے۔
