علم طب نكات
علم طب رسالہ ’’خدیجہ‘‘ 2005ء میں طبّ سے متعلق بعض ارشادات کو پیش کیا گیا ہے۔ ان میں سے چند حسب ذیل ہیں:٭ انگور میں…
دیسی طب اور جڑی بوٹیاں
زمانہ قدیم سے انسان اپنا علاج کرتا چلا آیا ہے. اور یہ علاج عام طور پر جڑی بوٹیوں سے ہوا کرتا ہے. قدرت نے بے شمار پھل اور جڑی بوٹیاں ہمارے فائدہ کے لیے پیدا کی ہوئی ہیں:
اس دور میں عام طور پر ایلوپیتھک دوائیاں کھانے کا رواج عام ہو گیاہے۔ لیکن انسان اگر دوبارہ قدرت کی طرف واپس لوٹے تو قدرت کی بنائی ہوئی چیزوں سے ہی صحت مند زندگی حاصل کر سکتاہے۔
علم طب رسالہ ’’خدیجہ‘‘ 2005ء میں طبّ سے متعلق بعض ارشادات کو پیش کیا گیا ہے۔ ان میں سے چند حسب ذیل ہیں:٭ انگور میں…
وہ انوکھا راز مچھلی کا سر ہے یعنی مچھلی کے سر صاف کرکے ٹکڑے ٹکڑے کرکے اور حسب معمول ہلکا مرچ مصالحہ ڈال کر اس…
بواسیر کا علاج ہر قسم کی بواسیر میں مفید بھنگ کے پتے خشک ایک کلو گیرو (لال مٹی) ایک پاوء ست پودینہ3 تولہ بھنگ کے…
سنیاسی راز سَن + یا + سی (سنسکرت) سنسکرت سے اردو میں ماخوذ اسم کیفیت سنیاس کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت ی بطور لاحقہ…
1کمردرد اور دائمی زکام [caption id="attachment_2089" align="aligncenter" width="888"] backache[/caption]
سیر میں برلبِ سٹرک خودرو بوٹیوں کی طرف اشارہ کرکے اور حضرت مولوی حکیم نور الدین صاحب کو مخاطب کرکے حضرت اقدس نے فرمایا کہ :۔یہ…
بلغمی مزاج پیارے دوستو کیسے مزاج شریف ھیں آپ کے؟ خدا کرے کہ آپ سب کے مزاج ھمیشہ درست رھیں، کیونکہ مزاج بگڑ جائیں تو…
قہوہ کا نسخہ پیش کر رھا ھوں، جو ھاضمے اور جسم کو ایکـٹـِیو رکھنے نیز عام زبان میں چُست اور چاک و چوبند رھنے کے لئے بہترین چیز ھے، کھانے کے بعد کولڈ ڈرنکس یا چائے وغیرہ پـینے کی بجائے یہ قہوہ استعمال کریں، علاوہ ازیں امراضِ پـیٹ، اعصابی کمزوری، پٹھوں کی کمزوری، معدے اور آنتوں کی کمزوری، امراضِ سینہ اور دماغ کے لئے لاجواب چیز ھے، اسکے علاوہ آپ جب استعمال کریں گے تو آپکو پتہ چلے گا کہ جسم کے باقی اعضاء کیلئے کیسی اعلی چیز ھے، میرا مشورہ ھے کہ جو لوگ کثرت سے چائے پـیتے ھیں اور چائے پر خرچہ کرتے ھیں وہ چائے چھوڑ کر اس سستے اور طلسمی قہوے کو استعمال کریں، خالی پـیٹ اور خالی منہ بلکہ خالی جیب بھی استعمال کرسکـتے ھیں یعنی اس سے سستا اور فوائد میں قیمتی قہوہ شاید اور کوئی نہ ھو،
عنبرambergris ﻋﻨﺒﺮ ﺟَﻌﻔَﺮ ﮐﮯ ﻭﺯﻥ ﭘﺮ ﻋﺮﺑﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﺎ ﻟﻔﻆ ھے ( ۱ ) ۔ﻟﮑﮭﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﻋﯿﻦ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻧﻮﻥ ﺍٓﺗﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﻭﻗﺖ…
End of content
End of content