- یہ دوا دل کی سوجن (Heart hypertrophyAbnormal enlargement of an organThe increase in the volume of an organ or tissue due to the enlargement of its component cells.)، تیز اور کمزور دھڑکن اور سانس کی شدید تنگی کی بہترین دوا ہے۔ مریض محسوس کرتا ہے کہ اس کے دل کے مقام پر شدید بوجھ اور چبھتا ہوا درد ہے جو بائیں کندھے اور بازو تک جاتا ہے۔ معمولی حرکت سے دھڑکن کا تیز ہو جانا۔ پیاس کی زیادتی۔
